Tuesday, April 14, 2015

Tuesday, November 18, 2014

Dua for sorrow and anxiety

Update: R.I.P List (new)

And those that turn to Allah sincerely imploring His aid should know that in reality it is Allah turning to His servant for, "When Allah wants to be good to someone, He tries him with some hardship". (Abu Hurairah)
Narrated Abdullah bin Masood (may Allah pleased with him) that Prophet Muhammad Said: "He who has some trouble or sorrow he should recite this dua, and ALLAH will remove his trouble/sorrow and convert it into happiness".
Dua for Sorrow
Translation
"O Allah i am your slave, i am son of your slaves
(Hazrat Adam & Hawwa),
O Allah i ask with the source of your every name which you have nominated for yourself,
Or taught it to your creature or mentioned in your book (Quran), or kept it hidden in your super hidden knowledge, that make Quran pleasure of my heart, light of my chest and source to remove my sorrow and trouble".

Translation in Urdu
اے اللہ میں تیرا بندہ ہوں ، تیرے بندے کا بیٹا ہوں ، تیری بندی کا بیٹا ہوں ، میری پیشانی تیرے ہاتھ ہے ، میرے بارے میں تیرا حکم نافذ ہے اور میرے بارے تیرا فیصلہ عین عدل ہے اے اللہ میں تیرے ہر اس نام کے وسیلہ سے مانگتا ہوں جس سے تو نے اپنے آپ کو موسوم کیا ہے ، یا اپنی کسی مخلوق کو سکھایا ہے ، یا اپنی کتاب میں نازل کیا ہے ، یا اپنے خاص علم غیب میں اسے مخفی رکھا ہے کہ آپ قرآن کریم کو میرے دلوں کی بہار بنادیں ، میرے سینے کا نور بنادیں ، میرے سے غم کو ہٹانے والا بنادیں اور میری فکر کو دور کرنے والا بنادیں ، یہ سن کر صحابہ اکرام نے آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) سے سوال کیا : اے اللہ کے رسول(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) ! تو کیا اسے ہم سیکھ نہ لیں ؟ آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا "جو شخص بھی اسے سنے اسے چاہئے کہ اسے سیکھ لے ) کیونکہ وہ شخص بڑے دھوکہ میں ہے جو اس سے غفلت برتے